پاکستان ۶ مئی ۲۰۲۶

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سی ڈی اے (CDA) کو پارلیمنٹ لاجز میں سیکیورٹی آڈٹ کرنے اور صفائی و نکاسی آب کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت جاری کیں۔