تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

ابوظبی میں ڈرائیور کے بغیر گاڑیوں کے لیے خصوصی نمبر پلیٹس.

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک): ابوظبی حکام نے خودکار اور ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کی شناخت آسان بنانے کے لیے خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرادی ہیں۔