پاکستان ۲۷ جون ۲۰۲۶

آزاد کشمیر پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ویب نیوز | مظفرآبادآزاد کشمیر پولیس نے ڈڈیال سے راولاکوٹ اسلحہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔