کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک): افغانستان کے وزیر زراعت مولوی عطاء اللہ عمری کا بھارت اور افغانستان کا “ڈی این اے ایک جیسا ہے” والا بیان شدید تنقید کی زد میں آگیا اور اس پر مختلف حلقوں کی جانب سے ردعمل سامنے آیا۔