تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

بھارت: مریض کے سینے سے 13 سینٹی میٹر لمبا چاقو نکال لیا گیا.

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک):* بھارتی ریاست اترپردیش میں ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے ذریعے ایک مریض کے سینے سے 13 سینٹی میٹر لمبا چاقو نکال کر اس کی جان بچالی۔