تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

ایران: امریکی حملے اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہیں.

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک)ایران نے امریکی کارروائیوں کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے معاہدے کی متعدد شقوں کی خلاف ورزی کی ہے۔