کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)فرانس میں لارنس بشنوئی گینگ کا ایک قریبی ساتھی گرفتار جبکہ کینیڈا نے ایک اور رکن کی بے دخلی کا حکم جاری کر دیا ہے، جس سے گینگ کے خلاف بین الاقوامی کریک ڈاؤن مزید سخت ہو گیا ہے۔