دنیا ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

بھارت میں طالبہ پر والد کے قتل کا بھی شبہ

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)راجستھان میں اپنی والدہ کے قتل کے الزام میں گرفتار قانون کی طالبہ آیوشی شرما پر اب اپنے والد کے قتل میں ملوث ہونے کا بھی شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کی تحقیقات جاری ہیں۔