تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

ٹرمپ کا امریکی سینیٹ سے ‘کلیرٹی ایکٹ’ منظور کرنے کا مطالبہ۔

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادی اور تکنیکی طاقت کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی سینیٹ سے سینیٹر لنزے گراہم کے اعزاز میں “کلیرٹی ایکٹ” فوری طور پر منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔