کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی بحری جہازوں اور ان سے وابستہ کارگو پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دیگر ممالک کے تجارتی جہازوں سے 20 فیصد سیکیورٹی فیس وصول کی جائے گی۔ ایران نے اس اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کے انتظامات میں کسی بھی امریکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔
