مقامی ۸ جولائی ۲۰۲۶

زیارت کراس پر دھرنا جاری، مظاہرین نے انتظامیہ کی اپیل مسترد کر دی

زیارت (ویب نیوز) زیارت کراس پر جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا نے انتظامیہ کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مطالبات کی منظوری اور مؤثر عملی اقدامات تک احتجاج جاری رہے گا۔