تازہ ترین ۱ نومبر ۲۰۲۶

جارحیت کا جواب کب اور کس حد تک دینا ہے، یہ دھمکیاں دینے والے طے نہیں کریں گے: ایرانی وزیر دفاع

کوئٹہ (ویب نیوز) ایران کے وزیر دفاع مہرداد اخلاقی نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کا وقت اور دائرہ دھمکیاں دینے والے طے نہیں کریں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کسی بھی حملے کا متناسب، فیصلہ کن اور مؤثر جواب دے گا۔ ایرانی وزیر دفاع کے مطابق مسلح افواج کی جنگی صلاحیت بڑھانے، دفاعی سازوسامان اور ہتھیاروں کی تیاری و فراہمی تیز کرنے اور صنعتی و تکنیکی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے اقدامات جاری ہیں۔