دنیا ۱۱ جولائی ۲۰۲۶

بھارتی مقروض جوڑا سوئٹزر لینڈ میں لاپتہ

کویٹہ( روزنامہ صداقت انٹرنیشنل کوئٹہ)بھارت سے تعلق رکھنے والا تقریباً 50 کروڑ روپے کا مقروض جوڑا سوئٹزر لینڈ میں لاپتہ ہو گیا ہے، جبکہ اہل خانہ نے ان سے رابطہ منقطع ہونے کی تصدیق کی ہے۔۔