مقامی ۲۲ مئی ۲۰۲۶

اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور کمانڈنگ آفیسر وسیم احمد کومسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔

پاکستان ایم او ڈی کے، اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور کمانڈنگ آفیسر وسیم احمد کو قلات کے قریب مرکزی شاہراہ پر دوران ناکہ بندی شناخت کے بعد مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ سرکاری سطح پر تصدیق یا تردید سامنے نہیں آیا ہے