تازہ ترین ۱۳ جولائی ۲۰۲۶

ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت مسترد کردی

کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک):* ایران کی مشترکہ فوجی کمان نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظامات میں امریکی مداخلت قبول نہیں کی جائے گی اور ایرانی فوج سے رابطے کے بغیر کسی بھی اقدام کی مزاحمت کی جائے گی۔