کوئٹہ (صداقت انٹرنیشنل ویب ڈیسک) امریکا میں 25 سالہ خاتون ٹیچر کو کم عمر طالب علم کے ساتھ غیرقانونی تعلقات رکھنے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔ مقدمہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون کے شوہر نے موبائل فون سے حاصل شدہ شواہد پولیس کے حوالے کیے۔