مقامی ۲۱ اگست ۲۰۲۶

اغوا کیے گئے نوجوان ذکاء اللہ خدرانی کی سر کٹی لاش برآمد

ہرنائی(ویب ڈیسک) دومیرہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے ہرنائی کے نوجوان ذکاء اللہ خدرانی کی سر کٹی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے لاش کو ضروری قانونی اور طبی کارروائی کے لیے لیویز اسپتال منتقل کردیا، جبکہ واقعے کے حوالے سے پولیس کی جانب سے مزید تفتیش اور تحقیقات جاری ہیں۔